نوجوانوں کو بلاک چین ٹیکنالوجی اور انفارمیشن سمیت دیگر ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تربیت دینے کی ضرورت ہے، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز نے اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو … Continue reading نوجوانوں کو بلاک چین ٹیکنالوجی اور انفارمیشن سمیت دیگر ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تربیت دینے کی ضرورت ہے، شبلی فراز